ایشیاکپ میچز کے اوقات کار تبدیل , میچ کب شروع ہونگے؟ Posted on August 31, 2025 by Hafsa Yasmeen ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیاکپ دو ہزار پچیس کے میچز کے اوقات میں تبدیلی کی ہے۔ اب ایشیاکپ کے میچز یو اے ای کے وقت کے مطابق شام چھ بجے اور پاکستان وقت کے مطابق سات بجے شروع ہوں گے۔ پندرہ ستمبر کو […]