شکتی کپور نے فیصلہ سنا دیا،شردھا کپور اگلے دو تین سال تک شادی کیوں نہیں کرے گی؟ Posted on January 28, 2021 by Tuba Zafar ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار شکتی کپور نے بالآخر اپنی بیٹی اداکارہ شردھا کپور کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔اداکار ورون دھون کی شادی کے فوراً بعد افواہیں گردش کرنے لگی تھیں کہ ان کی دوست اداکارہ شردھا کپور بھی بہت جلد فوٹوگرافر […]