شرح سود میں کمی؟؟؟ وزیر خزانہ کی جانب سے اہم بیان سامنے آ گیا Posted on July 14, 2025 by Hafsa Yasmeen وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی حالات میں شرح سود میں کمی کی گنجائش ضرور موجود ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ اسٹیٹ بینک ہی کرے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت […]