شربت کی ریڑھی پر کام کر کے اپنی والدہ اور چار بہن بھائیوں کی کفالت کا بوجھ اٹھانے والے شربت فروش ہونہار طالب علم نے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ، وظیفہ مقرر ، تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان Posted on August 2, 2020 by Tuba Zafar ملتان (پی این آئی)میٹرک میں نمایاں نمبرز لینے والے غریب طالب علم حذیفہ کے لیے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جانب سے وظیفے کا اعلان کردیا گیا۔حذیفہ نے گذشتہ سال میٹرک سائنس میں 95 فیصد نمبر حاصل کیے تھے، وہ پانچ سال سے […]