شدید سیلاب کے بعد کم ازکم21افراد ہلاک، 20 لاپتہ Posted on August 23, 2021 by Tuba Zafar واشنگٹن(شِنہوا)امریکہ کی جنوبی ریاست ٹینیسی کی ہیمپفریز کانٹی میں ہفتہ کے روز شدید سیلاب کے باعث کم از کم21 افراد ہلاک جبکہ 20 دیگر لاپتہ ہوگئے ہیں۔کانٹی شیرف کرس ڈیوس نے کہا ہے کہ آج ہم ایک اچھی جانچ پڑتال سے صو رتحال کے با […]