پاکستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس، زلزلے کی شدت کیا تھی؟

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں 4.5 شدت زلزلے کے جھٹکے، عوام کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد کرتے ‏ہوئے اپنی چھتوں سے باہر کھلے میدان میں نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے […]

پاکستان پھر لرز اُٹھا، شدید زلزلے کے جھٹکے، عوام گھروں سے باہر نکل آئی

مانسہرہ (پی این آئی) بالا کوٹ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے […]

شدید زلزلے کے جھٹکے، 5افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

دوشنبے(پی این آئی) تاجکستان میں زلزلے کے باعث 5 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاجکستان میں زلزلہ آیا جس کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز زمین میں 10کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلہ تاجکستان کے رشت […]

زمین پھر لرز اٹھی، شدید زلزلے کے جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

سوات(آئی این پی ) کے پی کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق مینگورہ میں آنے والے زلزلے […]

شدید زلزلے کے جھٹکے، کتنے افراد بے ہوش ہو ئے اور کتنے زخمی؟ تازہ ترین تفصیلات آگئیں

مردان (پی این آئی) خیبر پختونخوا ، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بیشتر شہروں میں آنے والے شدید زلزلے کے خوف کے باعث بعض لوگ بیہوش بھی ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں 6.4 شدت […]

ملک بھر میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4ریکارڈ کی گئی ، گہرائی 80کلومیٹر، زلزلے کے آفٹر شاکس آنے کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، راولپنڈی ، پشاور اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور میرپور […]

close