پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، رات گئے عوام گھروں سے باہر نکل آئی Posted on December 11, 2021 by admin خضدار (پی این آئی) خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے خوف زدہ لوگ کلمہ طیبہ […]