موسلادھار بارشوں اور شدید برفباری کا امکان، حکومت نے الرٹ جاری کر دیا، شہریوں کیلئے اہم خبر Posted on December 23, 2021 by admin کوئٹہ ( پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے برف باری اور بارش کی پیشگوئی اور الرٹ کے تناظر میں ضروری ہدایات جاری کر دی ہیں، متعلقہ […]