شدید بارشیں ، ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا Posted on August 21, 2025 by Hafsa Yasmeen محکمہ موسمیات کی جانب سے 23 سے 26 اگست کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تمام متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو […]