شدید بارشیں۔۔ کون کون سے علاقوں میں آج بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

کراچی(پی این آئی)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں مطلع ابر آلود ہے، شہر پر کالی گھٹائیں چھا گئیں، کئی علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہوئی ہے۔کراچی کے علاقے گلشنِ حدید، پورٹ قاسم، کورنگی، ملیر، شارعِ فیصل، نارتھ کراچی، نیو کراچی، […]

close