سنجرانی کی جیت کیلئے ہر حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز کا اعلان Posted on March 10, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لیے بڑا اعلان کردیا ،ا س حوالے سے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اب بائی دا بک نہیں چلیں گے ، صادق سنجرانی کو جتوانے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے۔ […]