شاہزیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کی جیل کے بجائے ہسپتال میں شاہانہ زندگی گزارنے کا انکشاف، میڈیا پر خبر چلتے ہی پولیس اور اعلیٰ حکام کی دوڑیں، ملزم کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟ Posted on January 10, 2022 by admin کراچی (پی این آئی) شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے تھے۔شاہ رخ جتوئی کئی ماہ سے جیل کے بجائے نجی اسپتال میں زندگی گزار رہاتھا۔شاہ رخ جتوئی گزری میں واقع غیر معروف نجی اسپتال میں […]