صرف پانچ سو ڈالرز سے شروعات کرنیوالا پاکستانی پاکستان کا امیر ترین شخص بن گیا، امریکا کا 66واں امیر شخص قرار Posted on September 11, 2020 by admin نیو یارک (پی این آئی) پاکستانی نژاد امریکی شہری شاہد خان کو تقریباً 8 ارب ڈالر کے ساتھ امریکہ کا 66 واں امیر ترین شخص قرار دے دیا گیا۔ شاہد خان پاکستان کے بھی سب سے امیر ترین شخص ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے […]