شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کے لیے نام لے کر ن لیگ کی پالیسی میں تبدیلی کا پیغام دے دیا، اندرونی کہانی باہر آ گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ نے اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے رویہ کیوں نرم کر لیا ہے؟ سیاسی حلقوں میں یہ سوال زیر بحث ہے کہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جو خود بھی وزارت عظمیٰ کےامیدوار تھے اب ابہوں نے خود شہباز شریف […]

close