عالمی طاقتوں کا خوفناک کھیل ، ایک اور اہم اسلامی ملک کے حالات شام جیسے ہونے جا رہے ہیں، تشویشناک تفصیلا ت آگئیں Posted on June 5, 2020 by admin طرابلس(پی این آئی)لیبیا ایک مشکل گھڑی سے گزر چکا ہے لیکن اب بھی اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ اگلا مرحلہ ملک کے لیے کچھ بہتر ہوگا۔ سنہ 2011 میں سابق صدر معمر قذافی کی خوفناک موت واقع ہوئی اور اس دوران خانہ جنگی […]