شام میں اسرائیلی بمباری، ایرانی ملیشیا کے گودام اور کئی مراکز تباہ Posted on December 25, 2020 by Tuba Zafar دمشق(این این آئی ) شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی طیاروں کے ذریعے شام میں متعدد مقامات پر ایرانی حمایت یافتہ ملیشیائوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے۔ اس بمباری میں متعدد اسلحل گودام اور ایک دفاعی تحقیقی مرکز […]