شارک اور کچھووں کی آبی شاہراہ دریافت کر لی گئی لیکن کن خطرات سے دوچار ہے؟ Posted on July 21, 2021 by admin کوسٹا ریکا(پی این آئی) گلاپاگوس جزائر اور کوکوس جزیروں کے آس پاس سمندر کے نیچے سے ایک راستہ گزررہا ہے جسے شارک اور کچھووں کی آبی شاہراہ کہا جاسکتا ہے۔ لیکن خبر یہ ہے کہ اب اسے بچانے کی ضرورت ہے کیونکہ وقت کم ہے […]