شارجہ میں کتاب میلہ، سونے کے پانی سے لکھا قرآن پاک کا نسخہ اہل ایمان کی توجہ کا مرکز بن گیا Posted on November 12, 2021 by Tuba Zafar شارجہ (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں منعقد کیے جانے والے کتاب میلے میں قدیم قلمی نسخوں اور نایاب کتابوں کا گوشہ کتاب دوستوں کی دلچسپی کا محور بنا ہوا ہے-اس گوشے میں شیشے کے بکس قلمی نسخوں اور نایاب کتابوں […]