کورونا وائرس کی دوسری لہر، شادی ہالز کیلئے نئی گائڈ لائن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے شادی ہالز کے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق شادی کی تقریبات کے متعلق گائیڈلائنزکانفاذ20نومبرسے مخصوص شہروں کے مخصوص علاقوں پر ہوگا۔پنجاب کے7 اور سندھ کے2شہروں میں […]

شادی ہال کب سے کھولے جائیں گے؟ حکومت نے بالآخر اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے ستمبر کے دوسرے ہفتے سے شادی ہال کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال سے پنجاب شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ جس کے دوران میاں اسلم اقبال نے اعلان کیا کہ شادی […]

پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور شادی ہال ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے عید کے بعد ریسٹورنٹس اور ستمبر کے پہلے ہفتے شادی ہال ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ شادی ہالز ستمبر کے […]

کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ، شادی ہال ایسوسی ایشن نے شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) شادی ہال ایسوسی ایشن نے 2 اگست سے شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا،صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس نے کہا ہے کہ حکومت سے مزاکرات ناکام ہو گئے ہیں، ہم اپنے لیبر اور ورکرز کو بھوکا مرنے نہیں […]

کورونا وائرس کا زور ختم ؟ حکومت نے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے سے متعلق اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا عندیہ دے دیا، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ ستمبر کے شروع میں صورتحال کا جائزہ لے کر ایس او پیز کے تحت تمام شادی ہالز کھولے جا سکتے […]

close