کورونا کے پھیلا کو روکنے کیلئے حکومت پنجاب کا سخت اقدامات کا فیصلہ، شادی ہال کے لیے کڑی شرائط عائد Posted on November 11, 2020 by Tuba Zafar اہور(آئی این پی) کورونا وائرس سے بچا کے لیے حکومت پنجاب نے شہریوں کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت پنجاب کی جانب سے شادی ہالز میں تقریبات کا وقت 2 گھنٹے اورپیکٹوں میں بند کھانا دینے کی سفارش کی گئی […]