شادی ہال سے گدھوں کاگوشت ملنے کی اصل کہانی سامنے آ گئی Posted on January 20, 2022 by Tuba Zafar کراچی (پی این آئی) نیو کراچی4کے چورنگی کے قریب ٹوٹے ہوئے شادی ہال میں مبینہ طور پر گدھوں کو کاٹے جانے کے معاملے کی اصل کہانی سامنے آ گئی ہے۔مقامی پولیس کا دعویٰ ہے کہ مددگار 15 کی اطلاع پر گزشتہ شب ٹوٹے ہوئے شادی […]