شادی ہالز مالکان نے پابندی کے باوجود ہالز کھولنےکی تاریخ کا یکطرفہ اعلان کر دیا Posted on April 18, 2021 by admin کراچی (آئی این پی )شہر قائد کے شادی ہالز مالکان نے 15 رمضان سے شہر بھر میں شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کیٹرز ڈیکوریٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین قیصر منصور شیخ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ […]