خاتون نے شادی کے چار سال بعد کتنے بیٹوں کو جنم دیدیا؟ 1جاں بحق Posted on January 31, 2022 by admin سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا میں شادی کے 4 سال بعد خاتون کے ہاں چاربچوں کی پیدائش ہوئی، تاہم ایک بچہ انتقال کرگیا۔گورنمنٹ مولا بخش اسپتال سرگودھا میں بھلوال کے رہائشی شاہد احمد کے ہاں شادی کے 4 سال بعد 4 بیٹوں کی پیدائش ہوئی ۔ بچوں […]