سیکیورٹی فورسز آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک Posted on June 6, 2025 by Hafsa Yasmeen آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کھچی میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر تے ہوئے فتنہ الہندوستان کے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]