نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری Posted on November 15, 2020 by admin اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پر عمل کرتے ہوئے پاکستان پوسٹ کے نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے کے ساتھ ساتھ نئے سیونگ سرٹیفیکیٹس […]