سینی ٹائزر کو ہاتھوں پر کتنی دیر رگڑنا ضرور ی ہے؟ ماہرین نے کورونا سے بچائو کیلئے ہدایات جاری کر دیں Posted on June 27, 2020 by admin نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس سے بچنے کے لیے لوگ سینی ٹائزرز کا استعمال کر رہے ہیں لیکن عموماً لوگ ہاتھوں پر سینی ٹائزر لگا لینا کافی سمجھتے ہیں۔ تاہم اب ماہرین نے اس طریقے کو غلط قرار دے دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق […]