سینیٹ کے اجلاس کے دوران اپوزیشن کے دو دھڑےآپس میں الجھ پڑے Posted on April 5, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کے اجلاس کے دوران پی ڈی ایم میں شامل اپوزیشن کے دو دھڑے آپس میں الجھ پڑے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹراعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ہمیں الگ […]