کسی کو معافی نہیں ملے گی، وزیراعظم نے سینیٹ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی Posted on February 11, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2018 کے ویڈیو معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے ایم پی ایز کے پیسے لینے کی ویڈیو کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی جس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی […]