سینیٹ اپوزیشن لیڈر الیکشن، جماعت اسلامی کا پیپلز پارٹی کی حمایت سے صاف انکار Posted on March 23, 2021 by Tuba Zafar لاہور (آئی این پی ) جماعت اسلامی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے انتخاب کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کی حمایت سے انکار کردیا اور کہا کہ وہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں بھی غیر جانبدار رہے ہیں اور اب بھی رہینگے ۔ تفصیلات […]