سینیٹ الیکشن پرسپریم کورٹ کی رائے، اٹارنی جنرل سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا Posted on March 2, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (آئی این پی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اور تجزیہ کار کنور دلشاد نے کہاہے کہ صدارتی آرڈیننس کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ عدالتی رائے ہے ،لازمی نہیں یہ اگلے انتخابات کیلئے کارگر ہوسکتا ہے ،اس وقت الیکشن کے بیلٹ پیپر چھپ […]