سینیٹر فیصل سلیم کا پی ٹی وی پر شعیب اختر سے بدتمیزی پر معاملہ سینیٹ میں اٹھانے کا اعلان Posted on October 31, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی)اراکین سینیٹ فاسٹ بائولر شعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل سلیم نے سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر سے بدتمیزی پر معاملہ سینیٹ میں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے قوم کی جانب سے شعیب اختر سے معافی […]