11 مارچ کو کتنے سینیٹرز ریٹائر ہو جائیں گے؟ سب سے زیادہ سینیٹر کس پارٹی کے ریٹائر ہوں گے؟ تفصیل جانیئے Posted on February 16, 2021 by Tuba Zafar 11 مارچ کو سینیٹ کے 52 سینیٹرز ریٹائر ہو جائیں گے جن میں مسلم لیگ (ن) کے سب سے زیادہ 16 ، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے 7،7 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوں گے۔سندھ اور پنجاب سے 11،11 جب کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12 […]