سینیر اداکارہ صبا قمر کو اچانک اسپتال لے جانےکی وجہ سامنے آ گئی

پاکستان کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی طبیعت چند روز قبل اچانک ناساز ہو گئی، جس کے بعد انہیں لاہور کے ڈیفنس میں واقع ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اب ان کی بیماری کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع […]

close