سینئر پی ٹی آئی رہنماؤں کو دس دس سال قید کی سزا

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعے سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید اور سرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ یہ فیصلہ لاہور کی کوٹ لکھپت […]

close