سینئر پولیس افسر کو دوبارہ آئی جی بلوچستان لگا دیا گیا Posted on February 25, 2022 by Tuba Zafar کوئٹہ (آئی این پی)او ایس ڈی محسن حسن بٹ گریڈ21کو دوبارہ آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔حکومت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی محسن حسن بٹ (گریڈ21)کو دوبارہ آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا ہے، وہ پہلے بھی 13 جون 2018 سے 22 […]