کیمرا مین کی جان بچاتے ہوئے سینئر وزیر نے اپنی جان گنوا دی Posted on September 9, 2021 by admin ماسکو (پی این آئی)کیمرا مین کی جان بچاتے ہوئے سینئر وزیر نے اپنی جان گنوا دی۔۔۔ روس کے وزیر برائے ہنگامی حالات یوگنی زینیچف ایک کیمرا مین کو بچاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرکٹک سول ڈیفنس مشقوں کے دوران ایک روسی ٹی […]