سینئر ن لیگی رہنما نے اہم ترین عہدہ لینے سے صاف انکار کر دیا، وجہ بھی بتا دی Posted on January 27, 2021 by admin لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور نے لاہور کے سیکرٹری اطلاعات کاعہدہ سنبھالنے سے معذرت کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان کو سیکرٹری اطلاعات بنانے کی تجویز دی ہے ۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ […]