جنرل ضیا الحق نے آئین میں ترمیم کیوں کروائی تھی ؟ جنرل ضیا الحق نے 1973 کے آئین کا پورا ڈھانچہ کیسےتبدیل کیا ، ہر ایم این اے کے اکاؤنٹ میں اس وقت کتنی بڑی رقم کس مقصد کے تحت ٹرانسفر کی گئی تھی ، سینئر صحافی ظفر ملک کے تہلکہ انگیز انکشافات Posted on October 18, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی )12 اگست 1983 کو جنرل ضیا الحق نے مجلس شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 31 مارچ 1985 تک عام انتخابات منعقد کروا دیے جائیں گے، یہ انتخابات حسب پروگرام قومی اسمبلی کے لیے 25 فروری اور صوبائی […]