کینسر میں مبتلا سینئر اداکارہ انتقال کر گئیں Posted on July 17, 2021 by admin کراچی(پی این آئی) پاکستان کی سینئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں۔اہل خانہ کے مطابق اداکارہ نائلہ جعفری کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں، ان کی نماز جنازہ بعد از نماز عشاءڈیفنس فیز 2 میں ادا کی جائیگی۔ نائلہ جعفری کی تدفین کالاپل پر آرمی […]