دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلاب کا خطرہ،قریبی آبادیوں میں رہائش پذیر افرادکو حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت Posted on August 24, 2020 by Tuba Zafar چنیوٹ(پی این آئی)دریائے چناب میں پانی کی سطح بلندہونے سے سیلاب کا خطرہ،قریبی آبادیوں میں رہائش پذیر افرادکو حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت، دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کے […]