مجھے صرف نواز شریف کیساتھ کھڑا ہونے کی سزا دی جارہی ہے ، پوری زندگی ساتھ کھڑا رہوں گا ، سیف الملوک کھوکھر کا ویڈیو بیان Posted on December 19, 2020 by Tuba Zafar لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سیف الملوک کھوکھر نے اراضی پر قبضے کے الزام پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے صرف نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہونے کی سزا دی جارہی ہے لیکن […]