12ربیع الاول کو سیرت النبیؐ کانفرنس منعقد کرانے کا اعلان، وزیر اعظم عمران خان خطاب کرینگے Posted on October 23, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے 12ربیع الاول کے موقع پر سیرت النبیؐ کانفرنس منعقد کرانے کا اعلان کردیا ، وزیراعظم عمران خان سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]