انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر صحافی سید سعود ساحر انتقال کر گئے Posted on November 3, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی سید سعود ساحر انتقال کر گئے، وہ گذشتہ چند روز سے شدید علیل تھے اور ہسپتال میں داخل تھے، ان کے بیٹے عمر فاروق نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔سعود ساحر روزنامہ جسارت، روزنامہ امت، ہفت روزہ […]