مسلم کانفرنس کے خلاف سازشیں کرنے والے ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں، سید عثمان گیلانی ایڈووکیٹ Posted on March 10, 2021 by Tuba Zafar مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما نوجوان قانون دان سید عثمان گیلانی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس کی موجودہ کامیابی کا سہرا سردار عثمان علی خان کو جاتا ہے۔ مسلم کانفرنس ریاست کی سواد اعظم جماعت ہے […]