سیالکوٹ واقعے میں گرفتار مرکزی ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا، جلتی لاش کے ساتھ سیلفی بنانے والا بھی پکڑا گیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی آ گئی Posted on December 4, 2021 by Tuba Zafar سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ کی فیکٹری میں سری لنکن فیکٹری مینیجر کی تشدد اور آگ لگا کر ہلاکت کے حوالے سے پولیس تحقیقات جاری ہیں، اب تک کی جانے والی تحقیقات میں 110افراد کی شناخت ہوگئی ہے، جن میں 13 مرکزی ملزمان ہیں، ملزمان […]