سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے کا منصوبہ، درمیان میں کون کون سے علاقے ترقی کا مرکز بن جائیں گے؟ Posted on March 13, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے شمالی پنجاب کے لیے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہو گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے کہا کہ سیالکوٹ راولپنڈی […]