سیالکوٹ،جوئے کے اڈے پر چھاپہ، رنگے ہاتھوں گرفتار 4 جواریوں سے 3 ہزار 7 سو روپے برآمد Posted on January 17, 2022 by Tuba Zafar سیالکوٹ(آئی این پی) تاش پر جوا کھیلنے والے چار افراد رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ مراد پور کے علاقہ گوہد پور میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلنے میں مشغول یوسف، اسلم، بابر اور اقبال […]