سیاسی سرگرمیاں تیز، وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس اج طلب کر لیا Posted on February 21, 2022 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے اعلان کے بعد ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ ایک طرف آج اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک […]