بھارت نے ویزے کے باوجود سینکڑوں سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا Posted on February 18, 2021 by Tuba Zafar نئی دہلی (این این آئی )بھارت نے ویزہ ہونے کے باوجود 700 سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سکھ یاتری امیر سنگھ نے کہاکہ بھارت نے سکھوں کو ساکہ ننکانہ صاحب کی 100 سالہ تقریب میں شرکت سے روکا، عالمی […]