خبردار، ہوشیار سکول اور شادی ہال بند اور اجتماعات پر پابندی لگ سکتی ہے، وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر گہری نظر رکھنے کا حکم Posted on October 13, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے این سی او سی کو کورونا کی صورتحال پر گہری نظر رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کیسز بڑھے تو اسکولز، شادی ہالز اور دیگر اجتماعات پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]